ہمارے بارے میں

وکٹون ٹی وی نوجوانوں پر مشتمل ایک گروپ ہے جسکا مقصد نوجوانوں کو مواقع فراہم کرنا اور روائیتی صحافت کو جدید  خطوط پر استوار کرنا ہے۔

ہمارا مقصد اپنے قارئین کو غیر جانبدار رہتے ہوئے بغیر کسی سیاسی ،سماجی ،لسانی و مذہبی اختلاف کے قومی و بین الاقوامی صورتحال سےباخبر کرنا ہے