46

شہری بلاوجہ گھر سے باہر مت نکلیں، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا بغیر پروٹوکول لاہور شہر کا دورہ

گورنر پنجاب نے شہر کے مختلف ناکوں پر پولیس اور افواج پاکستان کے اہلکاروں سے گفتگو کی۔

گورنر پنجاب نے شہریوں کو بلا وجہ گھروں سے باہر نا نکلنے کی تلقین کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں