46

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی،نجی سکول کی رجسٹریشن معطل

ملتان پرائیویٹ اسکول کھلے ہونے پر تین سال کے لیے اس کی رجسٹریشن معطل کر دی گئی اور ایک لاکھ جرمانہ کیا گیا۔ اسکول میں 15 لوگ موجود تھے۔

تفصیلات کے مطابق ملتان میں ایچ این سائنس سکول ایم ڈی اے برانچ پر اچانک دورے کے دوران لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر ایکشن لیتے ہوے مزکورہ سکول کی رجسٹریشن تین سال کیلئے معطل کر دی گئی ہے اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں