Rahimullah 18

ماہر افغان امور رحیم اللہ یوسفزئی انتقال کرگئے

مرحوم طویل عرصے سے علیل تھے, نمازجنازہ کل ادا کی جائے گی

سنیئر صحافی وتجزیہ کار اور افغان امور کے ماہررحیم اللہ یوسفزئی داعی اجل کولبیک کہہ گئے۔رحیم اللہ یوسفزئی کےطالبان کی قیادت کے ساتھ اچھے تعلقات تھے اور ان کو طالبان اور افغانستان کی امور پر دسترس حاصل تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں