صوبائی دارالحکومت لاہور میں آج صبح سے مطلع ابر آلود ہے جبکہ ہلکی بوداباںدی سے موسم خرشگوار ہو گیا۔گرمی کے ستائے روزاداروں کے چہرے کوشی سے کھل اٹھے
یاد رہے کہ محکمہ موسمیات نے اگلے ہفتے ملک بھر میں بارش اور تیز آندھی کی پیش گوئی کی ہے۔ ترجمان کے مطابق اگلے ہفتے سے درجہ حرارت میں تین سے پانچ ڈگری کمی واقع ہوگی
دوسری جانب راولپنڈی اور اسلام آباد میں علی الصبح بارش سےگرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہوگیا، ایبٹ آباد، مظفر آباد، فیصل آباد، اوکاڑہ میں بھی تیز ہواوں کے ساتھ بارش نے گرمی کا زور توڑ دیا