کیل مہاسے شخصیت کو ماند نہیں کر سکتے، سارہ خان 83

کیل مہاسے میری شخصیت کو متاثر نہیں کر سکتے، سارہ خان

پاکستانی ڈراموں سے شہرت حاصل کرنے والی خوبصورت اداکارہ سارہ خان نے اپنی آنسٹاگرام پوسٹ میں کہا ہے کہ کیل مہاسے ان کی شخصیت کو متاثر نہیں کر سکتے۔

سوشل میڈیا ایپ ا نسٹاگرام پراپنی نئی تصویر شیئرکرتے ہوۓ جس میں ان کے ماتھے پر کیل مہاسے دکھائی دے رہے ہیں انہوں نے کہا کہ یہ دانے اور کیل مہاسے ان کی شخصیت کو ماند نہیں کر سکتے.

اداکارہ نجی چینل ہم ٹی وی کے ڈرامہ سیریل ”ثبات“ میں عثمان مختار کے مدمقابل دکھائی کام کررہی ہیں۔

View this post on Instagram

Acne don’t kill my vibe. ✨ #Sabaat #Miraal

A post shared by سارھ خان🌹 (@sarahkhanofficial) on

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں