پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان بات چیت آج ہفتے کے روز دارالحکومت اسلام آباد میں دوسرے روز بھی جاری رہیں گے
دونوں اطراف نے گزشتہ روز جمعہ کو بات چیت کی ہے جس کے بعد مالیاتی وزارت نے کہا ہے کہ مزاکرات میں اچھی پیش رفت ہوئی ہے. تاہم مزاکرات ہفتے کے آخر بھی جاری رہیں گے