43

منال خان ، احسن محسن اکرام نے باضابطہ طور پر منگنی کر لی

اداکارہ منال خان نے پستہ رنگ کا عروسی جوڑا زیب تن کیا جبکہ احسن محسن نے سفید رنگ کے جوڑے پر سفید کی کورٹ پہنا ۔

منال نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹااسٹوری میں جاری تصویر کے مطابق ان کی منگنی آج 11 جون کو منعقد ہوئی ہے تاہم منال اور احسن کی بات 18 مئی کو پکی ہوئی تھی

یاد رہے کہ اداکارہ نے دو روز قبل اپنی منگی کا کارڈ سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا تھا کہ ” آپ سب مدعو ہیں 

منال خان ، احسن محسن اکرام نے منگنی کر لی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں