88

صادق آباد میں پولیس گردی: موٹرسائیکل نہ روکنے پر بہن کے سامنے گندی گالیاں،ویڈیووائرل

سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ایک ویڈیوکے مطابق وردی میں ملبوس دو پولیس اہل کاروں نے کی صادق آباد چوک پر موٹرموٹرسائیکل نہ روکنے کی پاداش میں شہری کو مبینہ طور پرتشدد کا نشانہ بنایا اوربہن کے سامنے گالیاں نکالی گئیں

تشدد کے بعد پولیس اہلکار دونوں بہن بھائیوں کو نامعلوم مقام پر لے گئے

 شہریوں نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے کاروائی کی اپیل  کی ہے  تاکہ ایسے ظالم اورکالی بھیڑیوں کو قانون کے کٹھرے میں لایاجاٸے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں