Islamabad Case 28

قائد اعظم پورٹریٹ کے سامنے فحش تصاویر، ملزم گرفتار

اسلام آباد :قائد اعظم کے پورٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصاویر بنانے کا کیس۔

پولیس نے تصاویر میں شامل لڑکے کو گرفتار کر لیا۔۔

ملزم کا نام ذوالفقار ہے اور لاہور کا رہائشی ہے۔

پولیس ٹیم نے ملزم کو لاہور سے گرفتار کیا ہے۔زرائع

آج رات تک پولیس ملزم کو لے کر اسلام آباد پہنچے گی۔۔زرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں