کورونا وائرس کا شکارافراد میں مرض کی شدت کی صورت میں فلو یا نمونیا جیسی علامات سامنے آتی ہیں جبکہ اس کی نئی قسم کا اب تک کوئی ٹھوس علاج موجود نہیں مگر احتیاطی تدابیر کی مدد سے اسے کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔ کورونا وائرس کی علامات میں ناک بند ہونا، سردرد، کھانسی، گلے کی سوجن اور بخار شامل ہیں اس وائرس میں مبتلا افراد کا نظام تنفس متاثر ہوتا ہے اور اسے سانس میں تکلیف سمیت گلے میں سوزش و خراش بھی ہوتی ہے
کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کے لئے حفظِ ماتقدم کے طور پر درج ذیل ہومیوپیتھک دوائیاں خریدیں اور ہر روز خالی پیٹ ایک دوائی کے پانچ قطرے معمولی پانی میں ملا کر پئیں اور پھر کم از کم نصف گھنٹہ تک کچھ نہ کھائیں۔ یہ علاج کم از کم ایک ماہ جاری رکھیں اس طرح ہر دوائی سات دفعہ لی جائے گی۔ پاکستانی دوائیاں سستی ہیں اور عام دستیاب ہیں نام اور ترتیب درج ذیل ہے
ECHINACEA ANGUSTIFOLIA Q
ہر روز خالی پیٹ اس دوائی کے بیس قطرے معمولی پانی میں ملا کردن میں تین یا چار بار پئیں اور پھر کم از کم نصف گھنٹہ تک کچھ نہ کھائیں
ANTHRACINUM 1000
ہر15 روز بعد خالی پیٹ اس دوائی کے پانچ قطرے معمولی پانی میں ملا کردن میں ایک بار پئیں اور پھر کم از کم نصف گھنٹہ تک کچھ نہ کھائیں
TUBERCLONIUM 200
ہر7 روز بعد خالی پیٹ اس دوائی کے پانچ قطرے معمولی پانی میں ملا کردن میں ایک بار پئیں اور پھر کم از کم نصف گھنٹہ تک کچھ نہ کھائیں
یاد رکھیں درسرے اور تیسرے نمبر والی ادویات ایک ہی دن استعمال نا کریں یعنی اگر دوسرے نمبر والی دوا اگر ہفتے کو استعمال کریں تو تیسرے نمبر والی دوا کسی اور دن استعمال کریں ۔
لیکن اگر یہ بیماری لگ جائے تو ولایتی طریقہ علاج کے ساتھ ساتھ یہ دوائی لیں۔
ARSENIC ALBUM 30
BRYONIA 30
PHOSPHURS 30
ANTIM TART 30
تمام ادویات کے پانچ پانچ قطرے دن میں تین دفعہ لیں اور انگریزی دوائیوں سے نصف گھنٹہ پہلے یا بعد میں ایک گھونٹ پانی میں ملا کر پی جائیں
ECHINACEA ANGUSTIFOLIA Q
ہر روز خالی پیٹ اس دوائی کے بیس قطرے معمولی پانی میں ملا کردن میں تین یا چار بار پئیں اور پھر کم از کم نصف گھنٹہ تک کچھ نہ کھائیں